انسباخ خودکش بمبار ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے رابطے میں تھا، سعودی عرب
پیر 8 اگست 2016 17:56
ریاض( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء ) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ جرمن قصبے انسباخ میں خودکش دھماکا کرنے والا سیاسی پناہ کا متلاشی شامی باشندہ سوشل میڈیا کے ذریعے شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ساتھ رابطے میں تھا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ خودکش بمبار اپنے موبائل فون کے ایک ایپلیکشن کے ذریعے شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ایک رکن سے بات چیت کرتا رہا تھا۔
جنوبی جرمن علاقے انسباخ میں ایک کنسٹرٹ کے داخلی دروازے کے قریب کیے گئے اس بم دھماکے میں 15 افراد زخمی ہو گئے تھے، جب کہ یہ شامی حملہ آور مارا گیا تھا۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ اس مقصد کے لیے جرمنی میں اس خودکش حملہ آور کے ساتھ ٹیلی فون رابطہ ایک سعودی ٹیلی فون لائن کے ذریعے بھی کیا گیا تھا، تاہم یہ سعودی نمبر جس شخص کے نام پر رجسٹرڈ تھا، وہ سعودی شہری نہیں تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.