بارش سے لاہور’ ڈوب‘ گیا
محمد علی پیر 8 اگست 2016 18:01
لاہور (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 08 اگست۔2016ء ) صوبائی دارالحکومت میں موسلسادھار بارش سے نشیبی علاقوں کے ساتھ ساتھ سڑکیں اور گلیاں بازار بھی تالاب بن گئے جس دوران واسا اور سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عملہ اگرچہ پانی نکالنے کیلئے کوشاں رہا لیکن نکاسی آب کا موثر ننظام نہ ہونے سے شہری مشکلات کا شکار رہے ۔
(جاری ہے)
دن کے مختلف اوقات میں صوبائی دارالحکومت اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہی جبکہ دوپر کے بعد شہر کے زیادہ تر حصوں میں تیز بارش سے دیکھتے ہی دیکھتے جل تھل ہوگیا اور سرکوں ، گلیوں میں گھٹنوں تک پانی کھڑا ہوگیا جس سے گنجان علاقوں کے ساتھ ساتھ کینال پارک اور مال روڈ جیسے کھلے علاقوں مین بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ۔
لاہور کے کینال روڈ پر تمام انڈر پاسز میں بھی پانی کھڑا ہوگیا اور بارش سے بچنے کیلئے پناہ لینے والوں کی موٹرسائیکلیں تک ڈوب گئیں ، بارش کے دوران لاہور کی صائی کمپنی اور واسا کا عملہ بھی پانی کی نکاسی کیلئیے کوشاں رہا لیکن اس کے باوجود نشیبی علاقوں سے گھنٹوں پانی نہیں نکالا جاسکا ۔مزید مقامی خبریں
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.