مدرسے کاطالبعلم اغوا ،

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 8 اگست 2016 18:06

پاکپتن(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 08 اگست۔2016ء ) مدرسے کے باہر سے تیرہ سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک 147-ebکے شوکت علی کا تیرہ سالہ بیٹا محمد افضال قاری عبداللہ کے مدرسہ میں تعلیم حاصل کرتا تھا۔

(جاری ہے)

قاری عبداللہ نے فون پر شوکت علی کو اطلاع دی کی عشاء کے وقت اس کا بیٹا مدرسہ سء باہر نکلا لیکن واپس نہیں آیا اس دیگر لوگوں ساتھ تلاش کیا گیا ہے لیکن مل نہیں رہا اس کو نامعلوم ملزموں اغوا کرکے لے گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :