آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق اور وز یر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی کی وفاقی وزیر اُمورکشمیر سے ملاقات

مسلم لیگ(ن) کی آزادکشمیر میں کامیابی پر وفاقی وزیر کو مبارک باد , وعدوں کی تکمیل ،شفافیت اور میرٹ مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا طرہ امتیاز ہوں گے،چوہدری محمد برجیس طاہر