لاہور ہائیکورٹ کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاء پر اظہار افسوس
پیر 8 اگست 2016 18:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) چیف جسٹس ۱ور ججز لاہور ہائی کورٹ لاہور کا بلوچستان با ر کے سا بقہ صدر بلال انور کاسی کے قتل اور سول ہسپتال کوئٹہ میں دھما کے میں بیگنا ہ وکلاء میڈیا پرسن اور عام شہریوں کے جانی ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا۔
(جاری ہے)
فاضل چیف جسٹس نے خان عبدالغنی خان صدر بلوچستان ہائیکورٹ با رکو ٹیلیفون پر مرنے والوں کے لواحقین اور بلوچستان کے عوام سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.