ضلعی انتظامیہ نے جانوروں کو کانگو وائرس سے پاک کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی
شہر کے دس بڑے اور دس چھوٹے داخلی راستوں پر پو لیس اور لائیو سٹاک عملہ کے کیمپ قائم کر دئیے
پیر 8 اگست 2016 18:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے محکمہ لائیو سٹاک اور پو لیس کی مدد سے شہر کے دس بڑے اور دس چھوٹے داخلی راستوں پر پو لیس اور لائیو سٹاک عملہ کے کیمپ قائم کر دئیے ہیں جہاں مو جود لائیو سٹاک کا عملہ شہر میں داخل ہو نے والے ہر جا نور کو کا نگو وائرس سے پاک کر نے کے لیے سپرے کا عمل جا ری رکھے ہوئے ہے۔
کیمپوں کے قیام کے پہلے روزڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے مختلف نا کوں کا دورہ کیا اور جا نوروں کو کیے جانے والے سپرے کے عمل کو چیک کیا۔ڈی سی او لاہور نے لائیوسٹاک عملہ کو ہدایت کی کہ وہ مویشی منڈیوں میں جانوروں کو سپرے کریں تا کہ کا نگو وائرس بیماری کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ انہوں نے بتایا شہر کے داخلی راستوں پر سپرے کے ساتھ لائیوسٹاک عملہ کی جانب سے شہریوں میں کا نگو وائرس کے حفاظتی اقدامات سے متعلق پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.