لاہور،ریسکیو 1122 کی ڈبل کیبن گاڑی چوری

پیر 8 اگست 2016 18:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) ریسکیو 1122 کا ڈبل کیبن چوری جبکہ ڈبل کیبن ڈالا کی چوری کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کرا دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کا ڈبل کیبن ڈالا چوری ہو گیا جس کی چوری کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کرا دیا گیا ہے پولیس کے مطابق ریسکیو ڈرائیور منیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :