فیصل آباد،خا ندانی دشمنی کا شا خسا نہ با جوہ خاندان کا ایک اور چشم و چراغ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا

نا معلوم افراد نے اندھا دھند فا ئرنگ کر کے قتل کیا، مرحوم 14سے زائد مقدمات کا واحدچشم دید گواہ تھا

پیر 8 اگست 2016 18:24

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) خا ندانی دشمنی کا شا خسا نہ با جوہ خاندان کا ایک اور چشم و چراغ دشمنی بھینٹ چڑھ گیا نا معلوم افراد نے اندھا دھند فا ئرنگ کی قتل کے 14سے زائد مقدمات کا واحدچشم دید گواہ تھا دو نوں خا ندانوں کے18 زائد افراد دشمنی کی نظر ہو چکے ہیں پو لیس کے 2سکیورٹی گارڈ بھی شدید زخمی تفصیلات کے مطا بق تفصیلات کے مطا بق تھا نہ چک جھمرہ کے علاقہ 107پہا ڑنگ میں مختار با جوہ اور خا لد با جواہ خا ندان میں درینہ دشمنی چلی آرہی تھی دو نوں خا ندانوں کے 18افراد اس دشمنی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں مقتول خا لد با جوہ قتل کے 14سے زا ئد مقدمات میں واحد چشم دید گواہ تھا پو لیس نے اس کی حفا ظت پر 2پو لیس اہلکار بھی معمور کیے ہو ے تھے گز شتہ روز مقتول خا لد با جوہ اپنے سکیورٹی گارڈ کے ساتھ گھر سے نکلا ہی تھا کہ نا معلوم افراد نے اس پر اندھا دھند فا ئر نگ کر دی جس سے وہ موقہ پر ہی جا ں بحق ہو گیا جبکہ پو لیس سکیورٹی گارڈ ہیڈ کا نسٹیبل گلزار اور کا نسٹیبل محمد بشیر کو پیٹ اور بازؤں پر گو لیا ں لگی جس وہ شدید زخمی ہو گئے انہیں تشویش ناک حا لت میں الایئڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد انتہا ئی سخت سکیورٹی میں گھر پہنچا دی گئی پو لیس کی بھاری نے مقتول کے گھر کو گھیر ے میں لے رکھا ہے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پو لیس کی ٹیمیں مختلف جگہوں پر چھا پے مار رہی ہیں مقتول کے ورثا ء نے جھمرہ ریلوئے اسٹیشن کے قریب ریلوئے پٹڑی پر نعش رکھ کر احتجاج کیا جس فیصل آباد سے لا ہور ،وزیر آباد ،سیا لکوٹ کی طرف جا نے وا لی گا ڑیوں کا شیڈول بری طرح متا ثر ہوا لوحقین کا مطا لبہ تھا کہ قا تلوں کو فوری طور پر گرفتار کر ے پو لیس اعلی افسران کی یقین دیہا نی کے مشتعل افراد نے احتجاج ختم کیااور مقتول کو پو لیس کی سخت سکیورٹی میں آبا ئی قبر ستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :