کوئٹہ، خطے میں امن کے بغیر کوئی ترقیاتی کام ممکن نہیں، ایم پی اے آغا رضاء
پیر 8 اگست 2016 19:25
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) گزشتہ دنوں بلوچستان بار ایسوسیشن کے سابق صدر ایڈوکیٹ بلال انور کاسی پر حملے کے بعد انہیں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیااور اس کے بعد سول ہسپتال کو دہشتگردوں نے کاروائی کا نشانہ بنایا۔ سول ہسپتال میں خود کش حملے سے 60 سے زیادہ افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے اور معتدد افراد دہشتگردانہ کاروائی کے شکار ہوکر زخمی ہوئے۔
اس افسوسناک واقع میں مختلف میڈیا گروپس سے تعلق رکھنے والے صحافی حضرات بھی متاثر ہوئے اور انکے نمائندے اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے جہان فانی سے رخصت ہوگئے اور بعض افراد زخمی ہوئے اس واقعے میں وکلاء کے صدر باز محمد کاکڑ، اے این پی کے رہنماء کے بھائی عسکر خان اچکزئی، جہانزیب جمالدینی کے فرزند سنگت جمالدینی ، داود خان کاسی، عدنان خان کاسی، بشیر زہری اور غلام حیدر میرزئی سمیت دیگر اہم شخصیات شہید ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.