وزیر مملکت بلیغ الرحمان نے کوئٹہ واقعہ کے حوالے سے قومی اسمبلی میں تفصیلات سے آگاہ کیا
پیر 8 اگست 2016 19:28
اسلام آباد ۔ 08 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 اگست ۔2016ء) وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کوئٹہ واقعہ کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں 69 افراد جاں بحق جبکہ 90 سے زائد زخمی ہوئے۔
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ابتدائی بیان دیتے ہوئے وزیر مملکت نے بتایا کہ علی الصبح تین دہشتگردوں نے منوں جان روڈ پر بلوچستان بار کے صدر بلال انور کاسی پر حملہ کیا۔ ان پر حملے کا سن کر وکلاء‘ پولیس اہلکاروں سمیت دیگر لوگ سول ہسپتال میں جمع ہوگئے جہاں پر خودکش حملہ ہوا جس سے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 69 افراد جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.