ہم پر بدعنوان اور ظالم لوگ مسلط ہیں ، کرپٹ حکمرانوں سے نجات کیلئے بھر پور تحریک چلانی ہوگی،ا س سے ملک کو کرپشن سے پاک کیا جاسکتاہے، آئین توڑنے والوں کا ریڈ کارپٹ الوداع بہت بڑا المیہ ہے

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا ضلع سیالکوٹ کے احباب جمعیت سے خطاب