ایف پی سی سی آئی نے پورپی یونین کی جانب ملنے والی تجارتی مراعات کی معیاد میں اضافہ کیلئے لابنگ شروع کر دی
ایف پی سی سی آئی کے صدر کا پورپی ممالک سمیت متعدد ملکوں کے سفیروں کے اعزاز میں ایک عشائیہ عبدالرؤف عالم کا کاروباری برادری پر جی ایس پی پلس کی معیاد میں اضافہ کرنے کیلئے ہر ممکن کوششوں پر زور
پیر 8 اگست 2016 19:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) ایف پی سی سی آئی نے پورپی یونین کی جانب سے 2014 میں ملنے والی تجارتی مراعات کی معیاد میں اضافہ کیلئے لابنگ شروع کر دی ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز وفاقی چیمبر کے صدر عبدالرؤف عالم نے پورپی ممالک سمیت متعدد ملکوں کے سفیروں کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں ملک بھر سے کاروباری رہنما?ں نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر انھوں نے کاروباری برادری پر زور دیا کہ وہ اپنے چیمبراور ذاتی تعلقات استعمال کرتے ہوئے جی ایس پی پلس کے معیاد میں اضافہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں کیونکہ یہ ملکی مفاد کا معاملہ ہے۔ ہم اس ضمن میں حکومت کی کوششوں سے آگاہ ہیں اور اسکی قدر کرتے ہیں مگر ہم اپنی کوشش بھی کریں گے۔ عبدالرؤف عالم نے سفیروں سے کہا کہ پاکستان اس وقت مختلف مسائل کا شکار ہے اسلئے تجارتی مراعات انتہائی ضروری ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.