دہشت گرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں ، کسی رعایت کے مستحق نہیں ‘ رانا مشہود احمد

معصوم جانوں سے کھیلنے والے بزدلانہ کاروائیوں سے ہمارے ارادے متزلزل نہیں کر سکتے ‘ کوئٹہ واقعے کی شدید مذمت