جنگلی حیات کی خریداری اورانکی دیگر پارکس و چڑیا گھروں میں منتقلی پر 2ماہ تک کے لئے پابندی لگانے کا فیصلہ

ٹکس ( چیچڑ) سے پھیلنے والے کانگو وائرس سے جنگلی حیات کو کوئی خطرہ نہیں ،25سالہ پیشہ وارانہ زندگی میں جنگلی حیات میں یہ وائرس دیکھنے میں نہیں ، احتیاطی تدابیر ضروری ہیں‘ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر لطیف