وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کی مذمت

پیر 8 اگست 2016 19:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوئٹہ میں بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مقتول کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ بلال انور کاسی کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔