رکن بلوچستان اسمبلی حاجی غلام دستگیر بادینی کی سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت
پیر 8 اگست 2016 20:04
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی غلام دستگیر بادینی نے کوئٹہ میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعے جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعا مغفرت کی ہے جبکہ زخمیوں کی صحت یابی کیلئے جلد ازجلد دعا کی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان صوبائی سمبلی مسلم لیگ ن کے رکن حاجی غلام دستگیر بادینی نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ شہر میں خود کش حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت حالت جنگ میں ہیں خود کش حملے سے جو قیمتی جانے نقصان ہوئی ہے اس کا ازالہ کبھی بھی نہیں کیا جا سکتا ۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے زخمیوں کی سرکاری طورپر علاج کرنے کے احکامات پہلے جاری کر چکے ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والوں کے لئے مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان ایک پرامن علاقہ تھا مگر کچھ عرصہ سے بیرونی طاقتوں نے صوبہ بلوچستان میں امن وامان خراب کرنے کی جو کوششیں شروع کی ہے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔لوگوں کی جاں و مال کا تحفظ کرنا حکومت کا فرض ہے جسے ہر حالت میں پورا کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.