بھارت ، افغانستان اور ایران سے تعلقات بہتر کئے بغیر دہشتگردی نہیں رکے گی ، ہم نے افغانستان میں دہشت گردی کے لئے لوگوں کو تربیت دی ، وہ ردعمل کے طورپر ہمارے ملک میں کر رہے ہیں
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور کی میڈیا سے گفتگو میں کوئٹہ دھماکے کی مذمت
پیر 8 اگست 2016 20:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بھارت ، افغانستان اور ایران سے تعلقات بہتر نہ کئے گئے دہشت گردی نہیں رکے گی، ہم نے افغانستان میں دہشت گردی کے لئے لوگوں کو تربیت دی ، وہ ردعمل کے طورپر ہمارے ملک میں کر رہے ہیں ۔
وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے تیار کئے جانے والے نیشنل ایکشن پلان پر درست طریقے سے عمل درآمد نہیں ہو رہا، حکومت سے اس حوالے سے بازپرس ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا یہ کہنا غلب ہے کہ دہشت گردوں کی کمرٹوٹ گئی ہے ، اگر کمر ٹوٹی ہوتی تو ایسے واقعات نہ ہوتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.