وزیرتعلیم غیررجسٹرڈپرائیویٹ اسکولز کو رجسٹریشن کا موقع لازمی دیں
میٹرک امتحان میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و خصوصی بچے مبارکباد کے مستحق ہیں،سید شہزاد اختر،غلام عباس بلوچ
پیر 8 اگست 2016 20:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) جام مہتاب حسین ڈہر کو صوبائی وزیر تعلیم سندھ بننے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں،نئے وزیر تعلیم کی جانب سے غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ اسکولز کیخلاف کارروائی کااعلان ٹھیک عمل ہے لیکن حکومت غیر رجسٹرڈ اسکولزکو رجسٹریشن کاایک موقع لازمی دے،صوبہ میں تعلیمی معیار بہتر بنانے کا اعلان لائق تحسین عمل ہے جس کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار صدر سید شہزاد اختر نے پیک پرائیویٹ اسکولز سندھ کے مرکزی آفس ڈی ایچ اے میں جاری اجلاس کے دوران کیا۔صدر پیک کا مزید کہنا تھا کہ میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات اور خصوصی بچے مبارکباد کے مستحق ہیں،انہوں نے امتحانی نتائج بروقت جاری کرنے پر چیئرمین ثانوی بورڈپروفیسر انوار احمد زئی کو بھی مبارکباد پیش کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.