بعض سیاسی مخالفین مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے جاری ترقیاتی منصوبوں سے خائف ہیں ،ان سیاسی عناصرکو خوف ہے کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے ان کی سیاست ختم ہو جائیگی ، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کامحور عوام کی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہے ،جاری منصوبوں کی تکمیل کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی،احتجاجی سیاست کرنے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے اورپاکستان آگے بڑھتا جائے گا
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ر ہنما و میٹرو بس کے چیئرمین حنیف عباسی کی منتخب نمائندوں سے گفتگو
پیر 8 اگست 2016 21:18
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما و میٹرو بس کے چیئرمین حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بعض سیاسی مخالفین پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے جاری ترقیاتی منصوبوں سے خائف ہیں اوران سیاسی عناصرکو خوف ہے کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے ان کی سیاست ختم ہو جائیگی لیکن مسلم لیگ (ن) کی حکومت کامحور عوام کی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہے اوران منصوبوں کی تکمیل کے لئے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی۔
احتجاجی سیاست کرنے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے اورپاکستان آگے بڑھتا جائے گا۔حنیف عباسی نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 اگست کاکامیاب جلسہ حکومتی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہوگا، مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتی ہے اور مسلم لیگ(ن) کی سیاست عوامی خدمت اورملک کی ترقی وخوشحالی کی سیاست ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.