وفاق نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طور پر عملد رآمد کرانے کیلئے تذبذب کا شکار ہے،شہریار خان آفریدی

فوج کو مکمل اختیار دینا ہوگا کہ وہ جہاں چاہیں آپریشن کریں , امریکہ کو اپنے گھر کی سکیورٹی عزیز ہے تو ہمیں بھی اپنے گھر کی سکیورٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرنا ہوگا