کراچی میں ڈوبنے والے شخص کی نعش لسبیلہ کے ساحل سے برآمد

پیر 8 اگست 2016 21:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) کراچی میں سمندر میں ڈوبنے والے شخص کی نعش بلوچستان کے ساحل سے قبضے میں لے لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے ساحل میں ڈوبنے والے شخص مرزا اسد کی نعش پیر کو بلوچستان کے ساحل لسبیلہ سے قبضے میں لے لی گئی جس سے َضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :