حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،صحافی برادری
زندگیاں بچانے کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا ،دہشت گردی ایک ناسور بن چکا ہے جسے ختم کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کی جائیں،مظاہرے سے خطاب
پیر 8 اگست 2016 21:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں حکومت ناکام ہو چکی ہے اور دہشت گردی ایک ناسور بن چکا ہے جسے ختم کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کی جائیں۔ صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے سڑکوں پر آنا ہوگا۔ پچھلے چند سالوں میں صحافیوں کی اموات کی شرح میں بہت اضافہ ہوا ہے جس کی زندگیوں کے تحفظ کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔
صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم، سابق صدر پی ایف یو جے افضل بٹ اور سیکرٹری نیشنل پریس کلب عمران یعقوب ڈھلوں کا کوئٹہ بلوچستان میں ہونے والے بم دھماکہ کے خلاف صحافیوں اور وکلاء کے جاں بحق ہونے پر منعقدہ احتجاجی مظاہرہ سے خطاب۔ صدر نیشنل پریس شکیل انجم نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والا واقعہ افسوسناک ہے اور صحافی تنظیموں اور حکومت کو صحافیوں کی زندگیاں بچانے کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا اور باہمی اتحاد و یگانگت سے ہی دہشت گردی کی عفریت کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.