مریدکے 24سالہ دو شیزہ نے گندم میں رکھی ہوئی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

پیر 8 اگست 2016 22:03

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) مریدکے 24سالہ دو شیزہ ’’س‘‘ نے گندم میں رکھی ہوئی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ جی ٹی روڈ کی آبادی قذافی بازار میں 24سالہ دوشیزہ نے گھر میں پڑی ہوئی گندم میں رکھی ہوئی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔گھر والوں کا کہنا ہے کہ انکی بیٹی غلطی سے گولیاں کھا بیٹی اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھی پولیس نے اتفاقی حادثہ قرار دیا ہے ۔