کراچی کی عوام نے بہت کچھ برداشت کیا ہے کبھی ٹارگٹ کلرز کے ہاتھوں کبھی دہشت گردوں کے ہاتھوں،وزیر اعلیٰ سندھ
اب جب امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے تو صفائی ستھرائی اور کچرے کے ڈھیر کو ٹھکانے لگانا ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے، کراچی والے بشمول میرے یہ بہت زیادہ تکلیف دہ ہے،سید مراد علی شاہ کی اجلاس سے خطاب
پیر 8 اگست 2016 22:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام نے بہت کچھ برداشت کیا ہے کبھی ٹارگٹ کلرز کے ہاتھوں کبھی دہشت گردوں کے ہاتھوں اور اب جب امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے تو صفائی ستھرائی اور کچرے کے ڈھیر کو ٹھکانے لگانا ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی والے بشمول میرے یہ بہت زیادہ تکلیف دہ ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو نیو سیکریٹریٹ میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں صوبائی وز یر بلدیات جام خان شورو ، چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) محمد وسیم ، پرنسپل سیکریٹری نوید کامران بلوچ ، کمشنر کراچی اعجازاحمد، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی لئیق احمد ، سیکریٹری اطلاعات اعجاز میمن تمام ڈی سیز اور ڈی ایم سیز کے ایڈمنسٹریٹرز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.