جماعۃالدعوۃ کے زیر اہتمام کل مسجد شہداء مال روڈ پر کوئٹہ دھماکہ میں شہید ہونیو الوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی
پیر 8 اگست 2016 22:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) جماعۃالدعوۃ پاکستان کے زیر اہتمام کل بروز ( منگل )کو مسجد شہداء مال روڈ پر کوئٹہ دھماکہ میں شہید ہونیو الوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔
(جاری ہے)
شام پانچ بجے ادا کی جانے والی غائبانہ نماز جنازہ امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید پڑھائیں گے جبکہ دیگر مذہبی، سیاسی و سماجی جماعتوں کے قائدین، وکلاء رہنما اور دانشور حضرات بھی شریک ہوں گے۔جماعۃالدعوۃ کی طرف سے اس سلسلہ میں وسیع پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے جارہے ہیں۔ غائبانہ نماز جنازہ میں شہر بھر سے تمام مکاتب فکراور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.