گرفتار امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر( کل)دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا

ایف آئی اے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی