پاکستان میں سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

muhammad ali محمد علی پیر 8 اگست 2016 22:14

پاکستان میں سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید ..

اسلام آباد (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8اگست 2016ء) پاکستان میں سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی کی جانب سے کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے پاکستان میں سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ سعودی سفیر نے کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کیہے۔ سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسلام میں انسانیت کش اقدامات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔