اولمپک انتظامیہ نے میڈلز پر چینی پرچم کو غلط طریقے سے پیش کرنے پر معافی مانگ لی
پیر 8 اگست 2016 22:17
ریوڈی جینرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء )برازیل میں چینی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ اولمپک انتظامیہ نے میڈلز پر چین کے پرچم کو غلط طور پر پیش کرنے کے معاملہ پرمعافی مانگ لی ہے۔
(جاری ہے)
چینی سفارتخانے کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا کہ میڈلز کے علاوہ شہر کے مختلف مقامات پر بھی جو چین کے پرچم لہرائے گئے وہ درست نہیں تھے جس پر ریو میں موجود چینی شہریوں میں سخت ردعمل پایا جاتا ہے۔
چینی شہریوں کی جانب سے سفارتخانے اور قونصلیٹ میں متعدد شکایات درج کرائی گیئں جس پر یہ معاملہ اولمپک انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا گیا۔انتظامیہ نے فوری طور پر معافی مانگتے ہوئے میڈلز پر چینی پرچم کو صحیح طریقے سے پیش کرنے اور شہر میں درست چینی پرچم کو لہرانے کی یقین دہانی کرائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.