کوئٹہ میں دہشت گردی کے خوفناک واقعہ
حکومت سندھ نے صوبے بھر میں قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو انتہائی چوکس رہنے کے احکامات جاری کردیئے
پیر 8 اگست 2016 22:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) کوئٹہ میں پیر کے روز ہونے والے دہشت گردی کے خوفناک واقعہ کے بعد حکومت سندھ نے صوبے بھر میں قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو انتہائی چوکس رہنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جبکہ محکمہ صحت سندھ نے جناح پوسٹ گریجوئٹس میڈیکل سینٹر، سول ہسپتال اور کراچی کی دیگر ہسپتالوں میں ہائی الرٹ/ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق کراچی کے اسپتالوں کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ تمام ڈاکٹرز خصوصاْ جنرل سرجن، برنس، آرتھوپیڈک، نیورو سرجن، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاک کی اسپتالوں میں 24گھنٹے موجودگی، آپریشن تھیٹرز کھلے رکھنے اور وارڈز اور آپریشن تھیٹرز میں زندگی بچانے والی اور دیگر ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایات کی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.