بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل کے صاحبزادے سنگت جمالدینی ایڈووکیٹ خود کش دھماکے میں جاں بحق

پیر 8 اگست 2016 22:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق خود کش حملے میں زخمی ہونے والے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کے فرزند سنگت جمالدینی ایڈووکیٹ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں ۔