لندن کے علاقے الفورڈ میں فائرنگ، 2افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 9 اگست 2016 04:27

لندن کے علاقے الفورڈ میں فائرنگ، 2افراد زخمی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8اگست۔2016ء) لندن کے علاقے الفورڈ میں فائرنگ ہوئی ہے جس میں فوری طور پر 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق زخمیوں میں 11سال کا بچہ بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ کے بعدکوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :