شاہ سلمان کی غیر ملکی مزدوروں کے حقوق یقینی بنانے کی ہدایت
کسی بھی حادثے کے نتیجے میں متاثر ہونے والے مزدوروں کے علاج معالجے اور دیگر ضروریات کیلیے اس کی مدد کریں،سعودی فرمانروا
منگل 9 اگست 2016 11:44
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اگست ۔2016ء) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزارت لیبر وسماجی بہبود کو ہدیات کی ہے کہ وہ مملکت میں تعمیرو ترقی میں حصہ لینے والے ملکی اورغیرملکی مزدوروں کے حقوق کو یقینی بنائیں اور کسی بھی حادثے کے نتیجے میں متاثر ہونے والے مزدوروں کے علاج معالجے اور دیگر ضروریات کیلیے اس کی مدد کریں۔
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے لیبر وسماجی بہبود ڈاکٹر مفرج بن سعد الحقبانی نے ایک بیان میں بتایا کہ شاہ سلمان نے سختی سے مزدوروں کے حقوق کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ شاہ سلمان کا کہناتھا کہ پبلک سیکٹر اور دوسرے شعبوں میں کام کرنے والے متاثرہ مزدوروں کو ان کے علاج میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ انہیں ہرممکن سہولت مہیا کی جائے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.