ایران کے نائب وزیر برائے خارجہ امور 11 اگست کو ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان میں خطاب کریں گے

منگل 9 اگست 2016 12:52

کراچی ۔ 9اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 اگست۔2016ء) ایران کے نائب وزیر برائے خارجہ امور اور صدر سینٹر فار انٹرنیشنل ریسرچ اینڈ ایجوکیشن سید محمد کاظم سجادپور 11 اگست کو ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان کے ممبران سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب شام ساڑھے 4 بجے ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان کی لائبریری میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :