کراچی میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

منگل 9 اگست 2016 12:52

کراچی ۔ 9اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 اگست۔2016ء) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود جبکہ بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت کم سے کم 27 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد تک رہے گا۔

متعلقہ عنوان :