چار سو ملین ڈالر کی وصولی کا تعلق ایٹمی مذاکرات سے نہیں ،علی شمخانی
منگل 9 اگست 2016 13:03
(جاری ہے)
ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل کو انہوں نے بتایا کہ ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے دوران، ان واجبات کی وصولی ایک اتفاقی امر ہے ایرا ن نے انقلاب کی کامیابی کے بعد امریکہ میں اپنے منجمد اثاثے کو واپس لانے کے لئے ہر موقع سے فائدہ اٹھایا۔
علی شمخانی نے کہا کہ اس سلسلے میں امریکہ کے سابق اور موجودہ حکام کے بعض بیانات ملک میں انتخابی مہم کے پیش نظر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم اس بات کو ترجیح دیتے ہیں کہ اس معاملے کی تفصیلات میں نہ پڑیں تاکہ امریکہ میں انتخابات کے موقع پر صدارتی امیدواروں کی حقیقی ماہیت کھل کر سامنے آئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.