پاکستان مضبوط،متحرک معیشت اور مستحکم سیاسی مستقبل کی طرف گامزن ہے مگر دہشتگرد جمہوریت کے ستونوں پر حملہ کر رہے ہیں،دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب،نیشنل ایکشن پلان ہر صورت میں جاری رہے گا
وزیراعظم نواز شریف کی اے این پی کے رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور سے ملاقات میں گفتگو
منگل 9 اگست 2016 13:27
(جاری ہے)
پیر کو وزیراعظم سے اے این پی کے رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے ملاقات کی جس میں قومی اہمیت کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان مضبوط،متحرک معیشت اور مستحکم سیاسی مستقبل کی طرف گامزن ہے،دہشتگرد جمہوریت کے ستونوں پر حملہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کوئٹہ حملہ ہر ادارے کیخلاف دہشتگردوں کی نفرت کا اظہار کرتا ہے،دہشتگرد مذموم نظریات سے ریاست اور معاشرے کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں مگر دہشتگردوں کیخلاف ضرب عضب،قومی ایکشن پلان ہر صورت جاری رہے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم متحد ہے،دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف پوری قوم غیر متزلزل ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.