دریاوٴں میں سیلاب،انتظامیہ کا ہائی الرٹ جاری،لوگوں کی نقل مکانی جاری
منگل 9 اگست 2016 13:30
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے لوگوں نے نشیبی علاقے خالی کردیئے ہیں۔ابتدائی پانی کے باعث چنیوٹ کے درجنوں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
ضلع ہرنائی اور ملحقہ علاقوں میں ہونیوالی بارش کے بعد مختلف ندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ خضدار میں درنیلی نال کے قریب بند ٹوٹنے سے متاثرہ آبادی کو خیمے فراہم کردیئے گئے ۔گزشتہ روزخضدار میں درنیلی نال کے قریب بند ٹوٹنے سے کلی حاجی محمد ایوب میں 30 سے زائد گھر زیر آب آگئے تھے۔ تاہم ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کو بحفاظت نکال لیاجبکہ بند کی مرمت کاکام جاری ہے ،کیرتھرپہاڑی سلسلوں میں بارش رکنے کے بعد دادو کی گاج ندی میں سیلابی صورتحال کنٹرول میں آگئی۔متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پٹ سلیمان کے مقام پر پڑنے والے شگاف کو پر کرلیاگیا۔بند ہونیوالے راستوں کو بھی آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے کوہ سلیمان اور قبائلی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی جس کے باعث کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.