وزیر اعظم نواز شریف کا آئندہ کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان
سمیرا فقیرحسین منگل 9 اگست 2016 14:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ) : وزیر اعظم نواز شریف کی آئندہ کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ کوئٹہ سے متعلق بات کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہو کر وزیر اعظم نواز شریف ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر اور حکومتی اقدامات پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے جبکہ ایوان میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور آپریشن ضرب عضب سے متعلق بھی بات کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.