ہوٹل میں ہنگامہ ،کر کٹ آسٹریلیا نے اسٹیو او کیف پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

منگل 9 اگست 2016 14:36

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء)کرکٹ آسٹریلیا نے اسپنر اسٹیو او کیف پر سڈنی کے ایک ہوٹل میں ہفتے کی شب ہنگامہ آرائی میں ملوث ہونے پر دس ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔

(جاری ہے)

کرکٹ آسٹریلیا نے اسپنر اسٹیو او کیف پر سڈنی کے ایک ہوٹل میں ہفتے کی شب ہنگامہ آرائی میں ملوث ہونے پر دس ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے ۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ انہیں سزا کے طور پر کانسلنگ اور تعلیم کے عمل سے گزرنا ہوگا۔ اسٹیو او کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے عمل پر شرمند ہ ہیں ۔