کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 9 اگست 2016 15:41

کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09اگست2016ء) :کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا ہے،مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کوئٹہ سول ہسپتال خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او اطہر رشید کی مدعیت میں‌درج کیا گیا ہے۔