مانچسٹر میں‌دھماکہ ، ایک گھر تباہ ، 3 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 اگست 2016 16:03

مانچسٹر میں‌دھماکہ ، ایک گھر تباہ ، 3 افراد زخمی

مانچسٹر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ) : مانچسٹر میں ایک گھر دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مانچسٹر میں ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک گھر تباہ اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق مانچسٹر دھماکے کی تاحال کوئی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ البتہ پولیس کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :