ریو اولمپکس ،چین نے غوطہ خوری کا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا

منگل 9 اگست 2016 16:29

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء ) سن ویائی یو اور چین آٹسن نے مردوں کا بیک وقت 10میٹر پلیٹ فارم جیت کر گذشتہ روز یہاں ریو اولمپکس میں غوطہ خوری کے مقابلے کا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا ، لن اور چن نے مجموعی طورپر 496.98پوائنٹس سکور کر کے امریکی جوڑے ڈیوڈ بوڈایا /سٹیل جانسن (457.11اور برطانیہ کے تھامس ڈیلے ڈینیل گوڑفیلو (444.45)کو ہرادیا �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :