ڈونلڈٹرمپ کے خلاف ان کی اپنی پارٹی کے اہم راہنماءمیدان میں آگئے- ری پبلکن پارٹی کے 50 سینئر رہنما ﺅں کے خط پر دستخط ٹرمپ پر عدم اعتماد کا اظہار
میاں محمد ندیم منگل 9 اگست 2016 16:32
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 اگست۔2016ء) ری پبلکن پارٹی کے 50 سینئر رہنما امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف میدان میں آگئے اور مشترکہ موقف اختیار کیا ہے کہ ٹرمپ امریکی تاریخ کے لاپروا ترین صدر ہوں گے لہٰذا انہیں ووٹ نہ دیا جائے۔ری پبلکن پارٹی کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے ماہرین نے اس حوالے سے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کی مذمت کی ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس خط میں دستخط کرنے والوں میں سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی انتظامیہ میں اہم عہدوں پر رہنے والے رہنما شامل ہیں۔خط میں مشترکہ طور پر یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے لاپروا ترین صدر ہوں گے اور اس خط پر دستخط کرنے والوں میں سی آئی اے اور این ایس اے کے سابق ڈائریکٹر مائیکل ہائیڈن بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.