نئے وزیراعلیٰ عوام کو ان کے حقوق کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑیں تب سندھ میں حقیقی تبدیلی ممکن ہو گی، جمعیت علما ء اسلام
منگل 9 اگست 2016 16:47
(جاری ہے)
جے یو آئی کے رہنماؤں نے مراد علی شاہ کو سندھ کا وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کر تے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے مراد علی شاہ ٹھوس اقدامات کریں گے اور صوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کر نے کیلئے اپنے تھن من دھن کی بازی لگائیں گے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد جمعیت علما ء اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن سے ملا قات کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ سب جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں حقیقی تبدیلی کیلئے ناگزیر ہے کہ نئے منتخب وزیر اعلیٰ عملی اور دیر پا اقدامات کریں اور عوام کو ان کے حقوق کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑیں تب سندھ میں حقیقی تبدیلی ممکن ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.