سندھ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں شکار کے لئے جانے والی ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی،12 ماہی گیر لاپتہ
منگل 9 اگست 2016 16:47
(جاری ہے)
ترجمان فشرفوم فورک کے مطابق گزشتہ رات شکار کی غرض سے نکلنے والی الکیبر نامی کشتی تیز لہروں کے باعث سمندر میں الٹ گئی، کشتی میں 12 ماہی گیر سوار تھے جن کا تعلق کاتیار برداری سے ہے تمام لوگ بستی کھاروچاند کے رہائشی تھے کشتی میں موجود 12 افراد تاحال لاپتہ ہے مقامی ماہی گیروں کی جانب سے ڈوبنے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ۔
پرویژنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) سندھ کے ڈائریکٹر جنرل سلمان شاہ کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے پاک بحریہ سے رابطہ کرلیا گیا ہے اور لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.