سندھ کے وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن کا سا ئٹ ایسو سی ایشن کا اچا نک دورہ

منگل 9 اگست 2016 17:01

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اگست ۔2016ء)سندھ کے وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن نے منگل کی صبح سا ئٹ ایسو سی ایشن کرا چی کے دفا تر کا دورہ کیا ۔اس مو قع پر سیکرٹری صنعت و تجا ر ت سندھ عبدالرحیم سو مرو بھی ان کے ہمرا ہ تھے ۔منظو ر حسین وسا ن نے اچا نک دور ے کے مو قع پر منیجنگ ڈائریکٹر سا ئٹ کراچی غلام مجتبیٰ جو یو ،سیکرٹری سائٹ آغا فخر اور ڈپٹی چیف انجینئر سا ئٹ عبدالما لک کو دفتر میں حا ضر نہ پاکر شو کا ز نوٹس جا ر ی کر نے کے احکا ما ت دیئے ۔

انہو ں نے ملا زمین کی حا ضر ی بھی چیک کی 914میں سے 606ملا زمین حا ضر جبکہ 308غیر حا ضر پا ئے گئے ۔جس پر صو با ئی وزیر نے غیر حا ضر ملازمین کے خلاف ضا بطے کی کا روائی اور شو کا ز نو ٹس جا ر ی کر نے کے احکا ما ت دیئے ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر منظو ر حسین وسان نے کہا کہ کا ر کر دگی پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئے گا ۔کا م کی بنیا د پر لو گو ں کی حو صلہ افزا ئی کی جائے گی ۔

کو ئی سفار ش برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔لہٰذا افسرا ن اور ملا زمین اپنا قبلہ درست کر کے تندہی اور پا بندی وقت کے ساتھ فرا ئض کی ادا ئیگی کو اپنا شعا ر بنا ئیں ۔انہو ں نے سائٹ ایسو سی ایشن کے دفا تر میں صفا ئی ستھرا ئی نہ ہو نے اور فر نیچر و دیگر سا ما ن کی خرا ب حا لت پر شدید بر ہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے دفتری ماحو ل میں فو ر ی طو ر پر بہتری لا نے کے احکا ما ت دیئے ۔