سانحہ کوئٹہ میں پاکستان مخالف قوتیں ملوث ہیں، جاوید لطیف
دہشت گردی کے خلاف سب کو متحد ہو کر جنگ لڑنے کی ضرورت ہے ٗمیڈیا سے گفتگو
منگل 9 اگست 2016 17:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں پاکستان مخالف قوتیں ملوث ہیں، دشمن نہیں چاہتا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ تکمیل کو پہنچے۔ وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں ،آپس کے اختلافات کے باعث پاکستان کمزور ہوتا ہے ، دہشت گردی کے خلاف سب کو متحد ہو کر جنگ لڑنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ زندہ قومیں ڈٹ کر دہشت گردی کا مقابلہ کرتی ہیں ہم بھی کریں گے قوم دہشت گردوں سے خوفزدہ نہ ہو کیونکہ بھاگتے ہوئے دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں اور جلد دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.