پنجاب یونیورسٹی رجسٹرار کی زیر صدارت یوم آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس
منگل 9 اگست 2016 17:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا 69واں یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا اس بات کا فیصلہ رجسٹرارآفس کے کمیٹی روم میں منعقدہ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پرمشیر وائس چانسلر کرنل (ر) اکرام اﷲ خان، اقامتی آفیسر ون پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد، اقامتی آفیسر دوم ملک محمد ظہیر،چیف انجیئنرجمیل احمدو دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں طے پایا کہ 14اگست 2016ء کی صبح 8بجے وائس چانسلر آفس کے سامنے پرچم لہرانے کی پر وقارتقریب ہوگی جس میں تمام ڈینز،پرنسپلز ، ڈائریکٹرز ، چیئرمین، سربراہان تدریسی و غیر تدریسی شعبہ جات، انتظامی افسران ودیگر ملازمین بھرپور شرکت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.