گھریلو جھگڑے پر 18سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

منگل 9 اگست 2016 17:58

پاکپتن۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء ) گھریلو جھگڑے پر 18سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ چک41-eb کے رہائشی نور محمد کی 18سالہ بیٹی اللہ معافی نے گھر والوں سے جھگڑ کر مبینہ طور پرزہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔