لاکھوں روپے کے جعلی چیک دینے پر2تاجروں کیخلاف مقدمہ درج

منگل 9 اگست 2016 18:13

عارفوالا۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء ) لاکھوں روپے کے بوگس چیک دینے پر2تاجروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے قیوم حسین کو 25لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر تاجر محمدعارف کیخلاف اور زمیندار محمد اشرف نے150000 روپے کا بوگس چیک دینے پر فصل مکئی کے تاجر اظہر ندیم کیخلاف تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرادیا ۔

متعلقہ عنوان :